نزلہ و زکام، کھانسی اور دمہ سے بچنے کے لیے بہترین اور پُر اثر گھریلوٹوٹکے
کھانسی کا علاج کھانسی کے تدارک کے لیے رات کو سوتے وقت ایک کپ نیم گرم دو چمچ شہد ملا کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے۔ شہد کی وجہ سے سینے کی جکڑن ، کھانسی اور انفیکشن سے فوری طور پر نجا ت ملتی ہےخشک کھانسی کے...